فرانس میں مسلم اقليت كا بين الاقوامی سيمينار

IQNA

فرانس میں مسلم اقليت كا بين الاقوامی سيمينار

11:47 - April 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1643223
بين الاقوامی گروپ: ۸ مئی ۲۰۰۸ء كو مسلم اقليت كا ۲۵ واں بين الاقوامی سيمينار فرانس میں منعقد ہو گا ۔ اس سيمينار كااہتمام فرانس كی اسلامی انجمنوں نے كہا ہے۔
بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے سعودی عرب كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار كا موضوع ہے '' سماجی تبديليوں میں خاندان كی بقاء'' ۔ اس تين روزہ سيمينار كا مقصد سماج میں عجيب و غريب قسم كی برائيوں سے مسلمان خاندانوں كو آگاہ كرنا اور اسلامی تشخص پر تاكيد كرنا ہے مغربی معاشرے میں مسلمان كيسے اپنے اسلامی تشخص اور اسلامی عقائد كی حفاظت كریں جيسے موضوعات پر اس سيمينار میں تبادلہ خيال كيا جائے گا۔
239518

نظرات بینندگان
captcha