بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز ۱۴ اپريل ۲۰۰۸ء كو دبئی كی مسجد '' البرھانی'' میں حفظ قرآن مجيد كا ايك مقابلہ منعقد ہوا اس مقابلے كا اہتمام خيلج فارس میں مقيم '' اسماعيلی شيعوں '' نے كيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے روز نامہ '' خليج ٹائمز'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مقابلے میں كويت ، قطر، عمان اور متحدہ عرب امارات سے نمائندوں نے شركت كی۔ اس مقابلے كی افتتاحی تقريب میں ۷۰۰۰ اسماعيلی شيعوں نے شركت كی یہ مقابلہ '' مھدالزھرا'' كے تعاون سے دبئی كے ''ghusais'' علاقے میں منعقد ہوا۔
240132