قرآنی سنٹر بيت الحديث ارومیہ كی سر براہ نجيبھ پناہی نے ايران كی بيايران كے شہر ارومیہ كے مركز "بيت الحديث" میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے كورس كا اہتمام
ن الاقوامی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لئے انھیں قرائت، تجويد اور مفاہيم قرآن كی تعليم دی جائے گی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس كورس میں ۲۰ سے زائد قرآنی اساتذہ كی تربيت كی جائے گی جو دوسرے قرآنی اداروں میں قرآن كی تعليم دیں گے۔ دوسرے قرآنی سنٹر كے انچارج نے كہا كہ ہر سال یہ پروگرام ادارہ كی جانب سے ايك مرتبہ منعقد كيا جاتا ہے۔ قابل ذكر ہے كہ قرآنی سنٹر مكتب جعفری ارومیہ میں بھی قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا جائے گا۔
240715