فرانس میں " موجودہ زندگی اور اسلام " كے عنوان پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

فرانس میں " موجودہ زندگی اور اسلام " كے عنوان پر سيمينار كا انعقاد

12:49 - April 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1644365
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے شہر Corbeil essonnes'''' كی مسجد میں اسلام اور آج كی زندگی كے عنوان پر دو روزہ سيمينار كا انعقاد كيا گيا ہے۔ یہ سيمينار ۱۸ اپريل بروز جمعہ شروع ہوا اور ۲۰ اپريل بروز اتوار تك جاری رہے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے '''' pasis- hallal كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار''corbeil-essonnes''كے مسلمانوں كے تيسرے سالانہ اجتماع كے موقع پر شہر كی مسجد كے تعاون سے منعقد كيا جائے گا جس میں الازھر يونيورسٹی كے پروفيسر جناب ڈاكٹر صفوت حجازی اور ''stalingrad'' كے ثقافتی سنٹر كے سربراہ اور جناب وجدی غنيم كی شركت متوقع ہے۔
240455
نظرات بینندگان
captcha