نيويارك كی اوسوگوی يونيورسٹی میں ''فھم اسلام'' كے عنوان پر نشست

IQNA

نيويارك كی اوسوگوی يونيورسٹی میں ''فھم اسلام'' كے عنوان پر نشست

11:22 - April 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1644659
بين الاقوامی گروپ: يونيورسٹی كے مسلم طلباءكی جانب سے اوسوگوی يونيورسٹی میں ۲۴ اپريل بروز جمعرات كو درك اسلام كے عنوان پر ايك اہم نشست منعقد كی جائے گئی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے روزنامہ '' ''oswego.eduكے حوالے سے رپورٹ دی ہے يونيورسٹی كے مسلم طلباء كی انجمن كے سربراہ جناب ابراہيم الشويش نے اس نشست كے بارے میں كہا كہ اس نشست میں مختلف اديان كے پيروكار كی شركت متوقع ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس نشست میں اسلام كے بارے میں بعض رائج ہونے والی غلط تعبيرات اس آسمانی دين كے صيحح عقائد اور امريكہ میں اس كی توسيع اور ترقی كے بارے میں گفتگو كی جائے گی۔ جناب ابراہيم نے كہا كہ اس نشست میں امريكی معاشرے پر اسلام كے اثرات، دہشت گردی ، پرده اور حقوق نسواں جيسے اہم موضوعات پر تقارير كی جائیں گی۔
240276

نظرات بینندگان
captcha