ايران كے شہر تنكابن میں انس باقرآن كی محافل كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر تنكابن میں انس باقرآن كی محافل كا انعقاد

12:12 - April 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1645057
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ تبليغات و مذھبی امور شہر تنكابن كے تعاون سے قرآنی محافل كا انعقاد كيا جائے گا جس كا سلسلہ دو دنوں تك جاری رہے گا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ مازندران نے ادارہ ثقافت و مذھبی امور شہر تنكابن كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان قرآنی محافل میں مفسر قرآن جناب ڈاكٹر بھرام پور اور بين الاقوامی قاری استاد فلاح پور كی شركت متوقع ہے۔
242001

نظرات بینندگان
captcha