ايران كے شھر مسجد سليمان میں قرآنی كتب كی نمائش كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھر مسجد سليمان میں قرآنی كتب كی نمائش كا انعقاد

11:42 - April 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1645408
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۹ اپريل ۲۰۰۸ء كو شھر مسجد سليمان میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سامنے قرآنی كتب اور مذھبی آثار كی نمائش منعقد كی جائے گی۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش كا مقصد قرآنی اور مذھبی ثقافت كی ترويج ھے۔ اس نمائش میں قرآن اور دعاؤں كے موضوعات پر ۷۰۰ كتابیں اور مذھبی و ثقافتی آثار ركھے جائیں گے۔ یہ نمائش صبح ۸ بجے سے ليكر ظھر۳۰ : ۱۲ بجے اور عصر ۴ بجے سے رات ۱۰ بجے تك رجوع كرنے والوں كے لیے كھلی رہے گی۔
242317

نظرات بینندگان
captcha