قرآن مجيد كی توھين كرنے والوں كی متحدہ عرب امارات كی عدالت میں پيشی

IQNA

قرآن مجيد كی توھين كرنے والوں كی متحدہ عرب امارات كی عدالت میں پيشی

11:52 - April 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1645414
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز ۲۱ اپريل ۲۰۰۸ء كو فلپائن كے تين مزدور قرآن مجيد كی توھين كے جرم میں متحدہ عرب امارات كی عدالت میں پيش ہوئے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' روزنامہ ''philstar'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ متحدہ عرب امارات میں مقيم فلپائن كے تين مزدوروں كو گزشتہ روز قرآن پھاڑنے كے جرم میں ابوظہبی كی اسلامی عدالت میں پيش كياگيا۔ اس سے قبل ۲۰۰۶ء كو بھی امارات كی عدالت نے ايك فلپائنی ملازم كو قرآن مجيد كی توھين كے جرم میں جيل بھيج ديا تھا۔
242420
نظرات بینندگان
captcha