ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق ہفتہ قرآن كی تقاريب كالج كی مسجد حضرت قائم ﴿عج﴾ میں منعقد ہو رہی ہیں جس میں جناب ملك زاده خطاب فرما رہے ہیں۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق تقرير كا عنوان ''كيسے اچھی زندگی گزاریں'' قرار ديا گيا ہے۔ اسی طرح ان تقارير'' میں بھترين علم كيا ہے''؟ اور'' امربھ معروف اور نہی ازمنكر'' جيسے موضوعات پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔
242181