كتاب '' قرآن ازديد گاہ قرآن'' زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پھ آگئی ہے

IQNA

كتاب '' قرآن ازديد گاہ قرآن'' زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پھ آگئی ہے

11:24 - April 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1645739
ادبی گروپ: كتاب'' قرآن از ديد گاہ قرآن '' كو ''احسن الحديث'' پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق ''صا حب علی محبی'' كی كتاب '' قرآن ازديد گاہ قرآن'' كو ''احسن الحديث'' پبلشرز نے ۵۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع كيا ہے۔ یہ كتاب چار جلدوں پر مشتمل ہے اور اس كتاب كے موضوعات مندرجہ ذيل ہیں۔
'' استماع قرآن'' ''اطاعت ازقرآن'' '' تمسك بہ قرآن'' '' اعراض از قرآن'' اور'' ايمان بہ قرآن''۔
242474
نظرات بینندگان
captcha