ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق بناب كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين '' رسول يگانہ '' نے نامہ نگاروں سے گفتگو كرتے ہوئے بتايا كہ قرآنی تعليمات كے فروغ كے لیے یہ قرآنی نسخے ھدیہ كیے گئے ہیں۔ انھوں نے وضاحت كی كہ ۳۰ ثقافتی سنٹرز اور مختلف مذھبی انجمنوں میں یہ قرآنی نسخے ، دعاؤں اور مناجات كی كتابیں تقسيم كی گئیں۔