ايران كے شھر زيركوہ میں ''نسيم رحمت '' كے عنوان سے قرآنی مقابلہ

IQNA

ايران كے شھر زيركوہ میں ''نسيم رحمت '' كے عنوان سے قرآنی مقابلہ

12:40 - April 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1646369
اعزازی گروپ/ حسن سلمانی: ثقافتی ادارہ زيركوہ كے سربراہ نے اس علاقہ میں قرآنی مقابلہ ''نسيم رحمت'' كے انعقاد كی خبردی۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كےمطابق حجة الاسلام والمسلمين جناب احمد علی پور نے كہا كہ چونكہ رھبر معظم انقلاب نے رواں سال كا نام خلاقيت اور پيشرفت ركھا ہے۔ لہذا عوام خاص كر جوان نسل كو قرآنی معارف سے آگاہ كرنے كے لیے اس مقابلہ كا اہتمام كيا گيا ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ مقابلہ میں منتخب ہونے والے افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا۔
243226

نظرات بینندگان
captcha