IQNA

12:48 - April 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1646376
قرآنی سرگرمياں گروپ: مشھد كی پيام نور يونيورسٹی میں پردہ كے عنوان پر تيسرا سيمينار منعقد كيا جائے گا۔

مشھد كی پيام نور يونيورسٹی كے ثقافتی شعبہ كے انچارج نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ خراسان رضوی سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ اس سيمينار میں حجة الاسلام والمسلمين ''شھاب مرادی '' كے ھمراہ ۱۵۰۰ طلباء كی شركت متوقع ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس سيمينار میں اسلامی نقطہ نگاہ میں لڑكے اور لڑكيوں كے تعلقات كے عنوان پر گفتگو كی جائے گی ۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق اس سے قبل اسی موضوع پر دو نشستیں منعقد ھو چكی ھیں جن سے حجة الاسلام ''عدالتيان'' اور حجة الاسلام '' ايزدخواہ'' نے خطاب كيا تھا۔
243228
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: