ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے اھواز میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق '' سامانتا فريند'' نے خوزستان كے مجلس خبرگان كے ركن اور اھواز كے امام جمعہ كی راہنمائی میں مذھب حقہ تشيع قبول كر ليا ہے۔ '' سامانتا فريند'' نے شيعہ مذھب میں دلچسپی كی خاطر امام جمعہ اھواز كے دفتر میں رجوع كيا تھا۔ اور وہاں سے شيعہ مذھب كے بارے میں معلومات حاصل كرنے بعد اپنی زبان پر كلمہ شھادتين جاری كرديا۔ اس كے بعد اس نے آئمہ معصومين ﴿ع﴾ كی ولايت كا اقرار كيا اور '' فاطمہ '' نام اپنے لیے منتخب كيا۔
۲۴۳۰۳۵