ايران كے شھر اھوازكی مسجد ولی عصر (عج) میں محفل ''انس باقرآن '' كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھر اھوازكی مسجد ولی عصر (عج) میں محفل ''انس باقرآن '' كا انعقاد

11:33 - April 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1646706
قرآنی سرگرمياں گروپ: اھواز كے علاقے گلستان كی مسجد ولی عصر ''عج'' میں ۲۳ ربيع الثانی كو انس باقرآن ، كے عنوان سے ايك محفل منعقد كی جائے گی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خوزستان كی رپورٹ كےمطابق اس محفل میں بين الاقوامی قاری''حميد شاكر نژاد'' اور صوبھ خوزستان كے حافظ كل قرآن''جناب محمد جواد محمدی مجد '' قرآن كريم كی تلاوت كریں گے۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق محفل انس با قرآن ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو گی۔
۲۴۳۴۵۱
نظرات بینندگان
captcha