ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خوزستان كی رپورٹ كےمطابق اس محفل میں بين الاقوامی قاری''حميد شاكر نژاد'' اور صوبھ خوزستان كے حافظ كل قرآن''جناب محمد جواد محمدی مجد '' قرآن كريم كی تلاوت كریں گے۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق محفل انس با قرآن ساڑھے آٹھ بجے شروع ہو گی۔
۲۴۳۴۵۱