ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كےمطابق نوجوانوں اور جوانوں كو فقہی مسائل سے آشنا كرنے كے لیے اردكان كی ۱۰ مساجد میں شرعی مسائل كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میںسكولوں كے طلباء اپنے مدرسہ كی قريبی مسجد میں جا كر حصہ لیں گے۔
244338