ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ يمن كی وزارت اوقاف اور يونيسيف ''unicef '' نے گزشتہ روز مشتركہ اجلاس میں اس سيمينار كے انعقاد كے لیے ايك كمیٹی بنا ئی ہے۔ اس كے علاوہ اس اجلاس میں يمن كی وزارت اوقاف اور يونيسيف كے درميان مسلمان بچيوں كی تعليم كے سلسلے میں مسائل بھی بحث و گفتگو كی گئی۔ ياد رہے كہ بچوں كے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ كا یہ ادارہ ''unicef'' ۱۹۴۰ء میں وجود میں آيا۔
244928