ھندوستان میں چاليس ھندو خاندانوں نے اسلام قبول كر ليا ہے

IQNA

ھندوستان میں چاليس ھندو خاندانوں نے اسلام قبول كر ليا ہے

12:24 - April 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1647816
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز ۲۸ اپريل ۲۰۰۸ ء كو ھندوستان كے دیہات ''گلزار خليل '' میں چاليس ھندو خاندانوں نے اسلام قبول كر ليا ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے '' deccan herald '' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان چاليس ھندوخاندانوں میں ۱۲۰ مرد اور ۸۰ خواتين ہیں جنھوں نے اپنی زبانوں پر كلمہ شھادتين جاری كر كے اسلام قبول كر ليا ہے۔ ان تازہ مسلمانوں نے ايك تقريب میں كہا كہ جس میں جماعت العلماء كے سربراہ '' محمد شريف سعيدی '' بھی موجود تھے اعلان كيا ہے كہ انھوں نے بغير كسی دباؤ كے اسلام قبول كيا ہے اور اس كے بعد ان كا ھندو مذھب سے كوئی تعلق نہیں ہے۔ ياد رہے كہ ھندوستان كی ايك ارب كی آبادی میں مسلمانوں كی آبادی كا تناسب 4۔13 فی صد ہے جبكہ ھندؤں كی آبادی كا تناسب 5۔80 فی صد ہے۔
245390

نظرات بینندگان
captcha