ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامھ كے شعبے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مؤسسہ باقر العلوم ﴿ع﴾ كے تحقيقاتی سنٹر كے تعاون سے '' حسن سوزنچی '' نے اس كتاب كا خلاصہ كر كے اسے مرتب كيا ہے۔ یہ كتاب امام سجاد علیہ السلام كی مكارم اخلاق پر ۸۹ دعاؤں كا مجموعہ ہے جو ۴۲۲ صفحات پر مشمتل ہے اوریھ كتاب ۳۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔ ياد رہے كہ تھران میں كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش يكم مئی ۲۰۰۸ء سے ۱۱ مئی تك مصلی تھران میںمنعقد ہو گی۔
245632