ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تفسير قرآن كا یہ درس ہر جمعرات كے دن ہوتا ہے۔ تفسير قرآن كا یہ درس موضوعی ہے اور ہر ہفتے ايك خاص موضوع پر یہ درس ہوتا ہے۔ ياد رہے كہ تفسيرقرآن كا یہ درس ہر جمعرات كو ساڑھے دس بجے شروع ہوتا ہے۔
245823