كتاب '' تمدن اسلامی '' زيور طبع سے آراستہ ہو كر مظر عام پر آ گئی ہے

IQNA

كتاب '' تمدن اسلامی '' زيور طبع سے آراستہ ہو كر مظر عام پر آ گئی ہے

10:59 - May 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1649199
ثقافتی گروپ: '' ژزف بورلو'' كی كتاب '' تمدن اسلامی '' كو آستان قدس رضوی كے پبلشرز نے شائع كيا ہے۔

ايرن كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے۔ كتاب '' تمدن اسلامی '' كا ترجمہ '' اسد اللہ علوی'' نے كيا ہے ۔۴۰۴ صفحات پر مشتمل یہ كتاب ايك ہزار نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے اور اس كی قيمت ۳۷۰۰ تومان ہے۔
247001

نظرات بینندگان
captcha