IQNA

11:12 - May 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1649570
اعزازی گروپ/ شعبان علی قانعی اردكانی: ۳ مئی ۲۰۰۸ء كو ہفتہ معلم كی مناسبت سے اردكان كی دیہی آبادی خرانق كی مسجد امام رضا ﴿ع﴾ میں محفل قرآن منعقد كی گئی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كے اردكان میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اردكان كی دیہی آبادی خرانق كی مسجد امام رضا ﴿ع﴾ میں محفل قرآن منعقد كی گئی جس كا اہتمام اردكان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن نے كيا تھا۔ اس روحانی محفل سے خطاب كرتے ہوئے حجت الاسلام '' فضايلی '' نے كہا كہ آئمہ اہلبيت كی نظر میں تعليم و تربيت كو بہت اہميت حاصل ہے۔ اس محفل كے اختتام پر پانچ قرآنی اساتذہ كوتحائف سے نوازا گيا۔
247528
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: