IQNA

11:13 - May 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1649941
اعزازی گروپ/ مہدی رحمانی : ۷ مئی ۲۰۰۸ء كو اراك میں قرآن و نھج البلاغہ انسٹیٹيوٹ كا افتتاح كيا جائے گا۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے اراك میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اراك میں قرآن و نھج البلاغہ انسٹیٹيوٹ كا افتتاح كيا جائے۔ اس كی افتتاحی تقريب میں اراك كے حكومتی عہديدارشركت كریں گے۔ اس افتتاحی تقريب كے علاوہ وہاں پر ايك قرآنی محفل بھی منعقد كی جائےگی جس میں حافظ قرآن و نھج البلاغہ ڈاكٹر علی رضا زادہ شركت كریں گے۔ اور اسی محفل سے حجت الاسلام راستگو خطاب بھی كریں گے۔
248183
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: