قائد انقلاب اسلامی كا فارس كا دورہ فارس ڈويژن كے لیے بہت با بركت تھا

IQNA

قائد انقلاب اسلامی كا فارس كا دورہ فارس ڈويژن كے لیے بہت با بركت تھا

12:12 - May 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1650176
اعزازی گروپ/ امير محسن سلطان احمدی: جھرم فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی نے كہا كہ قائد انقلاب اسلامی كا فارس كا دورہ اس ڈويژن كے لیے بہت زيادہ بركتوں كا حامل ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جھرم فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام '' حمزہ عبدی '' نے گزشتہ روز اس ادارے كے اجلاس میں كہا كہ قائد انقلاب اسلامی كا فارس كا دورہ اس ڈويژن كے لیے بہت بركتوں كا حامل ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ فارس كے لوگوں كا اپنے محبوب قائد كا شاندار استقبال، امام زمانہ ﴿عج﴾ كی خوشی اور اسلام اور نظام اسلامی كے دشمنوں كےلیے ياس و نااميدی كا باعث ہے۔
248274

نظرات بینندگان
captcha