ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے '' برونائی آن لائن'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس وركشاپ میں برونائی كے ۳۰ قرآنی اساتذہ كو قرائت قرآن مجيد كی تعليم دی گئی۔ اس كے علاوہ اس وركشاپ میں وقف، تجويد اور صوت ولحن كی بھی تعليم دی گئی۔ ياد رہے كہ یہ وركشاپ ہر سال برونائی كی وزارت اوقاف و مذہبی امور كے تعاون سے منعقد كی جاتی ہے۔
248523