ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں واقعہ غدير پراجمالی نظر كے بعد واقعہ غدير كے موقع پر پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كے خطاب كے موضوعات بيان كیے گئے ہیں۔ یہ كتاب ۱۲۸ صفحات پر مشتمل ہے اور ۲۰۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع كی گئی ہے۔
249578