قائد انقلاب اسلامی كا تہران میں منعقدہ كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش كا دورہ

IQNA

قائد انقلاب اسلامی كا تہران میں منعقدہ كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش كا دورہ

11:46 - May 12, 2008
خبر کا کوڈ: 1651227
ادبی گروپ: ۱۱ مئی ۲۰۰۸ء كو قائد انقلاب اسلامی نے تہران میں منعقدہ كتابوں كی ۲۱ ویں يين الاقوامی نمائش كا دورہ كيا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق گزشتہ روز ۱۱ مئی ۲۰۰۸ء كو قائد انقلاب اسلامی نے مصلی تہران میں كتابوں كی بين الاقوامی نمائش كا دورہ كيا۔ اس دورے میں وزير ثقافت و ارشاد اسلامی محمد حسين صفار ہرندی اور ان كےقا ئم مقام محسن پرويز، قائد انقلاب اسلامی كے ساتھ تھے۔ گزشتہ روز اس نمائش كا آخری دن تھا اور ۲ بجے اس نمائش كی اختتامی تقريب منعقد ھوئی۔
249613
نظرات بینندگان
captcha