سيستان و بلوچستان يونيورسٹی میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

سيستان و بلوچستان يونيورسٹی میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

12:39 - May 14, 2008
خبر کا کوڈ: 1651963
قرآنی سرگرمياں گروپ: سيستان و بلوچستان انجينرنگ يونيورسٹی میں ناظرہ،قرائت ، تجويد قرآن كی تعليم دی جا رہی ہے۔
سيستان و بلوچستان يونيورسٹی میں قرآنی سرگرميوں كے انچارج حجت الاسلام '' حميد انصاريان '' نے قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس يونيورسٹی میں لڑكوں كے لیے قرآنی كلاسوں كا آغاز ۱۲ مئی ۲۰۰۸ء كو ہوا۔ جبكہ لڑكيوں كے لیے ان كلاسوں كا آغاز اس كے ايك دن بعد يعنی ۱۳ مئی ۲۰۰۸ء كو ہوا۔
250414

نظرات بینندگان
captcha