سيستان و بلوچستان يونيورسٹی میں محفل قرآن كا انعقاد

IQNA

سيستان و بلوچستان يونيورسٹی میں محفل قرآن كا انعقاد

12:27 - May 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1652191
قرآنی سرگرمياں گروپ: سيستان وبلوچستان يونيورسٹی میں ايك قرآنی محفل منعقد كی جائے گی جس میں ملك كے ممتاز قراء شركت كریں گے۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق ايران كی يونيورسٹيوں كے شعبہ قرآن كی ايك قرآنی محفل سيستان و بلوچستان يونيورسٹی كی ميزبانی میں زاہدان میں منعقد ہو گی۔ اس محفل كے انعقاد كا مقصد اسٹوڈنٹس كے درميان قرآنی تعليمات كی ترويج ہے۔ یہ تين روزہ محفل ۱۸ مئی ۲۰۰۸ء كو سيستان و بلوچستان يونيورسٹی میں منعقد ہو گی۔ جس میں ملك كے ممتاز قراء كے علاوہ پورے ملك سے ۴۰۰ اسٹوڈنٹس شركت كریں گے۔
250629
نظرات بینندگان
captcha