ايران كے شہر ہويزہ كے قراء اور حفاظ كی قدردانی

IQNA

ايران كے شہر ہويزہ كے قراء اور حفاظ كی قدردانی

13:36 - May 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1653277
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۲ مئی ۲۰۰۸ء كو شہر ہويزہ كے ممتاز قراء اور حفاظ كی ايك پر وقار تقريب میں قدردانی كی جائے گی۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ممتاز قراء اور حفاظ كی عزت افزائی كی یہ تقريب ۲۲ مئی ۲۰۰۸ء كو سہ پہر ۶ بجے امام بارگاہ امام سجاد ﴿ع﴾ میں منعقد ہو گی جس سے خوزستان سے پارليمنٹ كے ركن حجت الاسلام والمسلمين '' اراكی '' خطاب كریں گے۔ اس تقريب میں قرائت قرآن مجيد كے بعد شہر ہويزہ كے تيس ممتاز قراء اور حفاظ كی قدر دانی كی جائے گی۔
252032
نظرات بینندگان
captcha