سویڈن میں حضرت فاطمة الزہراء(ع) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

IQNA

سویڈن میں حضرت فاطمة الزہراء(ع) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

13:17 - May 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1654059
بين الاقوامی گروپ: ۱۹ مئی ۲۰۰۸ء كو سویڈن میں حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا منعقدكی گئی جس میں محبان اہل بيت نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' نے روزنامہ '' جعفری نيوز'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مجلس عزاء میں خطباء حضرات نے حضرت صديقہ طاہرہ ﴿س﴾ كی مظلوميت بيان كی ۔ اس مجلس عزاء كے خطيب '' شيخ منير الطريحی'' اور'' شيخ الاديب ستار الكا ظمی'' تھے۔ ياد رہے كہ حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے دنيا كے بہت سے ممالك میں مجالس عزا منعقد كی جاتی ہیں۔
252980

نظرات بینندگان
captcha