ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' نے بين الاقوامی اسلامی خبررساں ايجنسی '' iina'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ یہ نمائش ۱۷ مئی ۲۰۰۸ء كو شروع ہوئی اور اسی مہنے كی ۲۱ تاريخ تك جاری رہے گی۔ اس نمائش میں عربی اور انگريزی زبانوں میں پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ كی حيات طيبہ پر فلم بھی دكھائی جاتی ہے۔
252958