سوریہ میں حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی حالات زندگی پر كتابوں كی تقسيم

IQNA

سوریہ میں حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی حالات زندگی پر كتابوں كی تقسيم

13:47 - May 22, 2008
خبر کا کوڈ: 1654311
بين الاقوامی گروپ: حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے سوریہ میں قائد انقلاب اسلامی كے دفتر كی طرف سے كتاب '' مولد فاطمہ ''س'' اور مناقب الزہراء ''س'' '' تقسيم كی جارہی ہیں۔
سوریہ میں قائد انقلاب اسلامی كے دفتركے روابط اور شعبہ تبليغ كے انچارج '' محمود وزيری'' نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ كتابیں لبنان كے ممتاز عالم دين نے عربی زبان میں تحرير كیں ہیں اور پہلی بار سوریہ كے مسلمانوں كے درميان تقسيم كی جا رہی ہیں۔ انھوں نے آخر میں كہا كہ شيعہ و سنی مسلمانوں نے ان كتابوں كا بہت زيادہ استقبال كيا ہے۔
253179
نظرات بینندگان
captcha