سوریہ میں قائد انقلاب اسلامی كے دفتركے روابط اور شعبہ تبليغ كے انچارج '' محمود وزيری'' نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ كتابیں لبنان كے ممتاز عالم دين نے عربی زبان میں تحرير كیں ہیں اور پہلی بار سوریہ كے مسلمانوں كے درميان تقسيم كی جا رہی ہیں۔ انھوں نے آخر میں كہا كہ شيعہ و سنی مسلمانوں نے ان كتابوں كا بہت زيادہ استقبال كيا ہے۔
253179