كرغستان كے شہر بيشكلك میں اسلامی ا ورعلوم قرآنی سنٹر كی تاسيس

IQNA

كرغستان كے شہر بيشكلك میں اسلامی ا ورعلوم قرآنی سنٹر كی تاسيس

13:34 - May 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1654795
قرآنی سرگرمياں گروپ: علاقہ كاك كے شمال مشرقی شہربيشكلك میں اسلامی اور علوم قرآنی سنٹر كی تاسيس كی گئی ھے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق كرغستان كے دارالحكومت كے جوار میں واقع بيشكلك شہر میں ايك علوم قرآنی و اسلامی سنٹر كا افتتاح كر ديا گيا ہے۔ اس سنٹر میں دين اسلام اور قرآن كريم كے شيدائی تجويد القرآن ، ناظرہ، تفسير ، عقائد اور فقہ جيسے دينی تعليمات سے مستفيد ہو سكتے ہیں۔ اس سنٹر میں دو معلم قرآن، دينی علوم كے تدريس فرائض انجام دیں گے۔ اورمنظورشده پروگرام كے مطابق یہاں ہفتہ میں چھ روز كلاسیں منعقد ہوا كریں گی۔
253263

نظرات بینندگان
captcha