۸۵ ہزار افراد پر مشتمل كاروان امام خمينی (رح) كے حرم روانہ

IQNA

۸۵ ہزار افراد پر مشتمل كاروان امام خمينی (رح) كے حرم روانہ

13:37 - May 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1654797
اعزازی خبرنگار: ايران كے صوبہ فارس سے ۲۲۰۰ بسوں پر مشتمل ايك بہت ہی بڑا قافلہ امام خمينی (رح) كی برسی میں شركت كے لیے ان كے مزار پر پہنچ رہا ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی(رح) كی برسی كے حوالے سے سر گرم عمل انتظامی كمیٹی كے سربراہ نے فارس میں كہا كھ امام خمينی(رح)كی انيسویں برسی میں صوبہ فارس سے ۸۵ ہزار افراد شريك ہو رہے ہیں۔ اور اس تعداد كو ۲۲۰۰ بسوں كے ذريعہ امام خمينی(رح) كے حرم منتقل كيا جائے گا۔ انھوں نے كہا كہ زائرين كے لیے غذا ، رہائش ، طبی امداد وغيرہ كے لیے شيراز سے ۲۰ ہزار افراد امام خمينی(رح) كے حرم میں خدمات پيش كریں گے۔ اس كے علاوہ ادارہ تبليغات اسلامی صوبہ فارس كی طرف سے امام خمينی (رح) كے قلمی آثار كی نمائش اور پانی كی سبيلوں كا بھی اہتمام كيا جائے گا۔
253290

نظرات بینندگان
captcha