جام جم چينل سے امام خمينی (رح) كی رحلت پرخصوصی پروگرام '' سّردلبر'' نشر ہو گا

IQNA

جام جم چينل سے امام خمينی (رح) كی رحلت پرخصوصی پروگرام '' سّردلبر'' نشر ہو گا

13:42 - May 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1654804
ہنر گروپ: جام جم بين الاقوامی ٹی وی چينل سے امام خمينی(رح) كی رحلت كے موقع پر ۱۵ روزہ ٹی وی پروگرام '' سردلبر '' نشر ہو گا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے جام جم ٹی وی چينل كے تعلقات عامہ كے حوالے سے كہا ہے كہ یہ ٹی وی چينل اسلامی جمہوریہ ايران كے بانی حضرت امام خمينی(رح) كی رحلت كے موقع پر ۱۰ دن تك ہر روز '' سردلبر'' نامی پروگرام دس منٹ تك نشر كرےگا۔ جس میں امام خمينی(رح) كی شخصيت كے مختلف سياسی ، سماجی ، عرفانی اور مذہبی پہلو دكھائے جائیں گے اور ان پر تجزیہ و تحليل پيش كيا جائيگا۔ اس پروگرام میں مختلف مواقع پر اسلامی جمہوریہ ايران آنے والےبين الاقوامی دانشوروں كے انٹرويوزبھی نشر كیے جائیں گے ۔
252171

نظرات بینندگان
captcha