ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے روزنامہ '' peninsula '' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قرآن مجيد كی توہين كے خلاف اس مظاہرے میں افغانستان كی پوليس سے تصادم كے نتيجے میں ۲ افغانی مسلمان شہيد جبكہ سات زخمی ہوئے ہیں۔ افغانستان كے ''غور'' ڈويژن میں '' مسلم '' كونسل كے سربراہ محمد غفاری نے مظاہرين پر اس حملے كی مذمت كرتے ہوئے اس حملے میں ملوث افراد كو سزا دينے كا مطالبہ كيا ہے۔
254042