قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۴ مئی ۲۰۰۸ء كو لارستان فارس میں قرآنی اساتذہ كا تربيتی كورس شروع ہوا جس میں ۲۵ خواتين شركت كر رہی ہیں۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق اس كورس كا مقصد اس شہر كی خواتين كو قرآن مجيد كی تدريس كے امتحان كی تياری كروانا ہے۔ روش تدريس كا یہ امتحان اگلے مہينے كے دوسرے عشرے میں ہوگا۔
255142