امريكہ كے شہر '' فونتانا'' میں پہلی مسجد كا فتتاح

IQNA

امريكہ كے شہر '' فونتانا'' میں پہلی مسجد كا فتتاح

17:01 - May 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1655956
بين الاقوامی گروپ: ۲۴ مئی ۲۰۰۸ءكو امريكہ كی رياست كيليفورنيا كے شہر فونتانا میں پہلی مسجد كا افتتاح ہوا اسكی افتتاحی تقريب میں اس شہر كے سياسی اور مذہبی رہنماؤں نے شركت كی۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے روزنامہ '' dailybilletin'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تقريب میں ۲۰۰ مہمانوں نے شركت كی۔ یہ مسجد شہر فونتانا میں مقيم ۷۰ مسلمان گھرانوں كی ضرورت كے پيش نظر تعمير كی گئی ہے تا كہ اس شہر كے لوگ نماز كے لیے دوسرے شہروں كا سفر نہ كریں۔ یہ مسجد ايك گنبد اور ۱۴ میٹر كے مينار پر مشتمل ہے۔
254776
نظرات بینندگان
captcha