بين الاقوامی گروپ: ۲۶مئی ۲۰۰۸ء كو بحرين كے دارالحكومت منامہ میں اسلامی سرمایہ گزاری كے موضوع پر ايك كانفرنس منعقد كی گئی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے روزنامہ '' ڈيلی گلف'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كانفرنس میں اسلامی بينكوں اور بين الاقوامی سرمایہ گزاری كے ۴۰۰ نمائندوں نے شركت كی اوراسلامی سرمایہ گزاری كے موضوع پر بحث و گفتگو كی۔
255162