زنجان كے سات ہزار افراد كی امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی میں شركت

IQNA

زنجان كے سات ہزار افراد كی امام خمينی ﴿رح﴾ كی برسی میں شركت

10:32 - June 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1657450
اعزازی گروپ/ فرزانہ آہنی: امام خمينی كی ۱۹ ویں برسی میں زنجان كے سات ہزار افراد امام خمينی ﴿رح﴾ كے مرقد میں پہنچیں گے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق زنجان كے یہ افراد قافلے كی صورت میں ۳ جون ۲۰۰۸ء كو زنجان سے تہران كے لیے روزانہ ہوں گے اور ۴ جون ۲۰۰۸ء كو قائد انقلاب اسلامی كے خطاب كے بعد واپس زنجان چلے جائیں گے۔ ان افراد میں سے ۶۰ فی صد مرد جبكہ ۴۰ فی صد خواتين ہیں۔
۲۵۶۴۱۵

نظرات بینندگان
captcha