ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے ''تركش پريس'' خبررساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان نسخہ جات میں قرآن مجيد كے نفيس نسخے تركی كے نامور خوشنويس '' يعقوب مستعصمی'' اور '' مصطفی ركيم'' كی خطاطی نيز ايرانی فيلسوف '' امام محمد غزالی'' كے خطی نسخہ جات شامل ہیں۔ اس كے علاوہ اسلامی دنيا كے عظيم الشان فيلسوف '' ابن عربی'' اور ايرانی شعراء سعدی اور ''فردوسی'' كے خطی نسخے وغيرہ بھی شائقين كے لیے پيش كیے جائیں گے۔
۲۵۶۶۵۰