ايران كے شہر كا مياران میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر كا مياران میں قرآن مجيد كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

11:31 - June 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1657472
قرآنی سرگرمياں گروپ: كا مياران كے ادارہ تبليغات اسلامی نے اس شہر میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا ہے۔
كامياران كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج '' رفاہی '' نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ كلاسیں مفاہيم قرآنی، تجويد اور ناظرہ قرآن مجيد كے موضوعات پر ہوں گی۔ انھوں نے كہا كہ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد قرآن مجيد كے معانی و مفاہيم سے آشنائی ہے۔
256999
نظرات بینندگان
captcha