امام خمينی ﴿رح﴾ كے وصيت نامے كی بنگالی زبان میں اشاعت

IQNA

امام خمينی ﴿رح﴾ كے وصيت نامے كی بنگالی زبان میں اشاعت

13:28 - June 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1657833
اعزازی گروپ/ڈاكٹر محمد رضا ہاشمی: امام خمينی ﴿رح﴾ كی انيسویں برسی كی مناسبت سے امام خمينی ﴿رح﴾ كا وصيت نامہ بنگالی زبان میں شائع ہو كر '' آخرين پيام'' كے عنوان سے بنگلاديش كے دارالحكومت ڈھاكہ میں تقسيم كيا گيا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' كے ڈھاكہ میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب قرآن مجيد كی آيات پيغمبر اسلام ﴿ص﴾ اور آئمہ ﴿ع﴾ كی احاديث اور امام خمينی ﴿رح﴾ كے كلمات قصار سے شروع ہوتی ہے۔
257435
نظرات بینندگان
captcha