قم المقدسہ میں آيت اللہ فاضل لنكرانی ﴿رہ﴾ كی پہلی برسی كا انعقاد

IQNA

قم المقدسہ میں آيت اللہ فاضل لنكرانی ﴿رہ﴾ كی پہلی برسی كا انعقاد

17:22 - June 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1658443
اعزازی گروپ/ امير محسن سلطان احمدی: ۵ جون ۲۰۰۸ء كو قم المقدسہ میں آيت اللہ فاضل لنكرانی كی پہلی برسی منائی گئی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق دنيا ئے تشيع كے عظيم مرجع، آفتاب فقاہت اور فقیہ مجاہد حضرت آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی قدس سرہ كی پہلی برسی قم المقدسہ میں منائی گئی۔
برسی كی یہ تقريب ۵ جون ۲۰۰۸ء كو نماز مغرب و عشاء كے بعد مسجد اعظم ﴿قم﴾ میں منعقد ہوئی جس میں محبان اہل بيت ﴿ع﴾ نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
257837

نظرات بینندگان
captcha