افغانستان كے بلخ ڈويژن میں پہلے مكتب قرآن كا افتتاح

IQNA

افغانستان كے بلخ ڈويژن میں پہلے مكتب قرآن كا افتتاح

12:36 - June 11, 2008
خبر کا کوڈ: 1659330
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۹ جون ۲۰۰۸ء كو افغانستان كے بلخ ڈويژن میں پہلے مكتب قرآن كا افتتاح ہوا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا ''شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق بلخ ڈويژن میں یہ مكتب قرآن، علوم قرآنی انسٹیٹيوٹ '' سفاء '' كی كوششوں سے معرض وجود میں آيا ہے اور گزشتہ روز سے اس مكتب نے قرآنی كلاسوں كا آغاز بھی كر ديا ہے اور پہلے دن ہی ۱۰ سال سے كم عمر كے لڑكوں اور لڑكيوں نے ان كلاسوں میں شركت كی ہے۔
259300

نظرات بینندگان
captcha