عمان میں حفظ قرآن اور حفظ احاديث نبوی ﴿ص﴾ كے بين الاقوامی مقابلے منعقد كیے جائیں گے

IQNA

عمان میں حفظ قرآن اور حفظ احاديث نبوی ﴿ص﴾ كے بين الاقوامی مقابلے منعقد كیے جائیں گے

12:42 - June 11, 2008
خبر کا کوڈ: 1659336
بين الاقوامی گروپ: عمان میں ماہ مبارك رمضان میں حفظ قرآن مجيد اور حفظ احاديث نبوی ﴿ص﴾ كے مقابلے منعقد كیے جائیں گے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے عمان كے روزنامہ '' الشبيبھ'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے ۱۵ ماہ رمضان كو منعقد ہوں گے جن میں عمان كے مختلف ڈويژنوں اورخليجی ممالك كے قرآنی مراكز شركت كریں گے۔ ان مقابلوں میں ۲۵ سال كی عمركے افراد دو گروپس كی صورت میں ايك دوسرے سے مقابلے كریں گے۔
259193

نظرات بینندگان
captcha