بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كی رہورٹ كے مطابق آيت اللہ جعفر سبحانی نے گزشتہ روز سپاہ پاسداران كے چند كمانڈوں سے ملاقات میں كہا كہ تفرقہ اندازی دشمن كی طرف سےايك فتنہ ہے جس كی زد میں تمام مسلمان ہیں۔
انھوں نے وہابيت كو مسلمانوں كےدرميان تفرقے كا بہت بڑا عامل قرار ديا اور كہا كہ كچھ طاقتیں وہابيت كی پشت پناہی كر رہی ہیں ۔ انھوں نے مزيد كہا كہ وہابيت كی كوشش ہے كہ وہ انبياء اوراوصياء كو اپنے مقام سے گرا دیں اور خدا كو ايك مجسمے كی صورت میں پيش كریں۔
259753